the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیدر۔15؍اکتوبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔
پرائیویٹ غیر امدادی پری یونیوسٹی کالج (پی یو سی کالج) قائم کرنے کے خواہش مند ریاستِ کرناٹک میں تعلیمی سال2016-17کے دوران درخواستیں دے سکتے ہیں ۔نجی تعلیمی ادارہ جات اور ٹرسٹوں کو چاہئے کہ وہ مقررہ فارم 2؍نومبر تا18؍نومبر جوائنٹ ڈائریکٹر پری یونیورسٹی ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ بنگلورمیں داخل کریں‘یامتعلقہ پی یو ڈپٹی ڈائریکٹر سے رابطہ کیا



جاسکتا ہے ۔پی یو سی کالج کے قیام کیلئے 2014-15اور2015-16میں درخواست فیس جمع کرکے دفتر میں درخواست داخل کرنے والے ادارہ جات کو دوبارہ2016-17 میں پی یو کالج کے قیام کیلئے درخواست فیس جمع کرنے کی ضرورت نہیں ہے ‘جبکہ ان اداروں کو2016-17تعلیمی سال میں غیر امدادی پی یو کالجوں کے قیام کیلئے کی گئی تیاری سے متعلق مقررہ درخواست کے ساتھ دستاویزات جمع کرنا لازمی ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے www.puc.kar.nic.inپر جائیں ۔***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.